Back to products
Tasbeeh Counter with LED light Original price was: ₹400.00.Current price is: ₹199.00.

Adaabe Zindagi

Product Detail

Weight 500 g
Language

Urdu

Author

Al Madinat-ul-Ilmiyah

Publisher

Maktaba-tul-Madina

Total Pages

240

Binding Type

Gum

Printing Type

04 Color

280.00

In stock

In stock

Maktab Shopping Event

Hurry and get discounts on all Books up to 20%

Sale_coupon_25

14 People watching this product now!

Payment Methods:

Description

موجودہ دور میں ہمارے معاشرے میں جس قدر اخلاقی و سماجی خرابی پائی جا رہی ہے، تاریخ کے اوراق دیکھنے سے معلوم ہوتا ہے کہ ایسی خرابی پہلے کبھی نہ تھا۔ یہ اخلاقی خرابی دین کی صحیح معلومات نہ ہونے یا معلومات ہونے کے باوجود اس پر عمل نہ کرنے کی وجہ سے ہے۔ عام عوام تو کیا بظاہر اہلِ علم نظر آنے والے بھی اخلاقی پستیوں کا شکار نظر آتے ہیں لہذا آج کے دور کے تعلیمی نصاب کا تقاضہ بن چکا ہے کہ تعلیمی اداروں میں سماجی آداب کو بطور مضمون پڑھایا جائے۔ اسی ضرورت کو پورا کرنے کے لیے پیش کی جا رہی ہے کتاب”آدابِ زندگی”۔ یہ کتاب قرآن و سنت کی روشنی میں شخصیت میں نکھار پیدا کرنے والے آداب اور سلیقہ مندی پر مشتمل ہے۔ اس کتاب کو دو حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ پہلا حصہ “روز مرہ کے کام اور سلیقہ مندی” کے عنوان سے ہے جس میں مختلف قسم کے آداب بیان کیے گئے ہیں جیسا کہ صفائی کے آداب، کھانے پینےکے آداب، ڈرائیونگ کے آداب، اچھے شہری کے آداب، سوشل میڈیا استعمال کرنے کے آداب وغیرہ۔اور دوسرا حصہ مختلف اقسام کی “اچھی بری عادات” پر مشتمل ہے جس میں وقت کی پابندی، خود کام کرنا، پڑوسیوں کے حقوق، نیک صحبت اور بخل وغیر جیسی عادات بیان کی گئی ہیں۔ یہ کتاب یوں تو کنز المدارس بورڈ کے نصاب کا حصہ ہے لیکن ہر ایک شہری کے لیے مفید ہے۔ لہذا مختلف طرح کے دینی و دنیوی آداب سیکھنے کےلیے اس کتاب کا مطالعہ ضرور کرنا چاہیے

  • Pick up from the Maktab Store

To pick up today

1 Day

Working Day

  • Courier delivery

Our courier will deliver to the specified address

3-5 Days

Working Day

  • Free 10-Day returns

Customer Reviews

0 reviews
0
0
0
0
0

There are no reviews yet.

Be the first to review “Adaabe Zindagi”